درجنوں کھلاڑی 16 میڈلز حاصل کرنے کے لیے 21اگست سے 23اگست تک جاری رہنے والے واٹر اسپورٹس میں شرکت کریں گے۔